ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف کی تقریر پر پابندی معاملہ ، عدالت نے درخواست پر فیصلہ سنا دیا

datetime 11  اپریل‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی تقریر پر پابندی سے متعلق درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی۔سندھ ہائی کورٹ میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی تقریر پر پابندی سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔

درخواست پر سماعت چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے کی۔درخواست گزار سمیرا مہدی نے موقف پیش کیا کہ سابق وزیر اعظم نوازشریف اپنی تقاریر میں عدلیہ اور معزز ججز پر الزام تراشی کرتے ہیں، اور میڈیا پر ان کی تقاریر نشر کی جا رہی ہیں۔درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی کہ تمام ٹی وی چینلز کو نوازشریف کی تقریر نشر کرنے سے روکا جائے۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ نوازشریف نے عدالت سے ضمانت حاصل رکھی ہے، اور شہباز شریف بھی ضمانت پر ہیں، تو کیا شہبازشریف کی تقریر پر بھی پابندی لگا دیں۔عدالت نے درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردی، اور درخواست گزار کو ہدایت جاری کی کہ جن عدالتوں سے نوازشریف کو ضمانت ملی ہے آپ اس عدالت سے رجوع کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…