ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

کرپٹو کرنسی رواں برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 11  اپریل‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی بٹ کوائن دس ماہ کے دوران پہلی بار بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بٹ کوائن 10 ماہ میں پہلی بار بلند ترین قیمت کے ساتھ 30 ہزار ڈالر عبور کر چکی ہے۔

گزشتہ سال جون 2022 سے بعد پہلی مرتبہ دیکھنے میں آیا ہے کہ بٹ کوائن کی قیمت 30 ہزار ڈالرز عبور کر گئی ہے جبکہ رواں برس 2023 میں اس کی قیمت میں 80 فیصد اضافہ ہوا ہے۔دوسری جانب دوسرے کاروباری روز کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں مزدی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 34پیسے کا مزید اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر کی نئی قیمت ملکی بلند ترین سطح 288روپے 43پیسے پر بند ہوئی ۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر2 روپےبڑھنےکے بعد 295 روپے تک آگیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…