ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن نے فنڈز فراہمی سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی

datetime 11  اپریل‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں پنجاب الیکشن کے حوالے سے رپورٹ جمع کروا دی۔منگل کو سربمہر لفافے میں الیکشن کمیشن عملہ رپورٹ لے کر سپریم کورٹ پہنچا ،الیکشن کمیشن نے رپورٹ رجسٹرار آفس جمع کروا دی۔عدالت عظمیٰ نے الیکشن کمیشن کو فنڈز کی فراہمی سے متعلق آج رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے رکھا تھا،رپورٹ چیف جسٹس، جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس منیب اختر کو چیمبرز میں پیش کی جائے گی۔سپریم کورٹ نے حکومت کو پنجاب کو الیکشن کیلئے 10 اپریل تک فنڈز فراہم کرنے کا حکم دیا تھا،عدالت نے سیکورٹی کی فراہمی اور متعلقہ اداروں کے تعاون سے متعلق رپورٹ جمع کرانے کی بھی ہدایت کی تھی،عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ کرنے پر سپریم کورٹ نے مناسب حکم جاری کرنے کا عندیہ دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…