ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

90 دنوں میں انتخابات کا بیان دینا مہنگا پڑ گیا، لطیف کھوسہ اہم عہدے سے ہاتھ دھو بیٹھے

datetime 11  اپریل‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت نے پارٹی پرتنقید اورمخالفانہ بیانات دینے پرپارٹی کے سینئر رہنما سردار لطیف کھوسہ کوپیپلزلائرزفورم کی صدارت سے ہٹا دیا ان کی جگہ نیئر بخاری کو پی ایل ایف کا قائمقام صدر بنا یا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق لطیف کھوسہ حکومتی اورپارٹی پالیسیوں پرمسلسل تنقید کررہے تھے۔سردارلطیف کھوسہ پیپلز پارٹی کے دورمیں اٹارنی جنرل، گورنر پنجاب اور سینیٹر بھی رہے۔وہ پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن بھی ہیں۔ذرائع کے مطابق لطیف کھوسہ تحریک انصاف کیخلاف اقدامات پرشدید تنقید کرتے رہے۔پارٹی قیادت نے لطیف کھوسہ کو متعدد بار پارٹی پالیسی کے خلاف بیانات سے روکا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…