ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

سفارتی تعلقات، ایران کا اپنا وفد سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ

datetime 10  اپریل‬‮  2023 |

ریاض (این این آئی)سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے لیے دونوں ممالک کی جانب سے پیشرفت کا سلسلہ جاری ہے۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے تکنیکی وفد تہران بھیجے جانے کے بعد اب ایران نے بھی اپنا وفد سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے جمعہ تک سعودی عرب جانے کا امکان ہے۔ایران کی جانب سے وفد سعودی عرب بھیجنے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کی راہ مزید ہموار کرنا ہے۔ ایران کے ڈپٹی وزیر خارجہ نے سرکاری ٹی وی پر دیے گئے بیان میں کہا کہ ہم وزارت خارجہ کا ایک وفد جمعہ تک سعودی عرب بھیجنے پر غور کررہے ہیں، اس سلسلے میں دو الگ الگ وفود جدہ اور ریاض جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…