اسلام آباد(این این آئی)ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 28 متاثرین رپورٹ ہوئے۔قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح اعشاریہ90 فی رہی۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے 3ہزار 105 ٹیسٹ کیے گئے، جن میں سے 28 افراد کے نتائج مثبت ریکارڈ ہوئے جبکہ ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ 10 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں لاہور میں کورونا کے 245 ٹیسٹ کیے گئے، جن میں سے 11 مریضوں کے نتائج مثبت آئے اور شرح 4.49 فی صد رہی۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 144 ٹیسٹ کیے گئے ، جن میں سے صرف 2 افراد کے نتائج مثبت ریکارڈ ہوئے اور شرح 1 اعشاریہ 39 فیصد رہی۔قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ کسی بھی مریض کا انتقال ریکارڈ پر نہیں آیا۔
ملک بھر میں کورونا وائرس کے 28 متاثرین رپورٹ، دس کی حالت تشویشناک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
صارفین کے لیے اہم خبر، نئے بجلی کنکشن پر بڑی رکاوٹ سامنے آگئی
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان
-
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا آغاز
-
مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم



















































