بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ساتویں مردم شماری کا آخری روز، عمل تاحال مکمل نہ ہوسکا، وقت بڑھائے جانے کا امکان

datetime 10  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پاکستان میں جاری ساتویں خانہ و مردم شماری کا دس اپریل کو آخری روز تھا تاہم سندھ کے مختلف شہروں میں عمل تاحال مکمل نہ ہو سکا۔ادارہ شماریات کے مطابق اب تک کراچی شہر میں لگ بھگ ایک کروڑ 35 لاکھ جبکہ حیدر آباد ڈویژن میں ایک کروڑ 9 لاکھ افراد گنے جا چکے ہیں۔سندھ کی آبادی اب تک 4 کروڑ 83 لاکھ سے زائد بتائی جارہی ہے، مردم شماری کا عمل جہاں مکمل نہیں وہاں وقت بڑھائے جانے کا امکان ہے۔ڈائریکٹر ادارہ شماریات سندھ کے مطابق کراچی اور حیدر آباد میں مردم شمارہ کا وقت بڑھایا جا سکتا ہے۔ادارہ شماریات کے حکام کے مطابق وفاقی حکومت کو ڈیٹا 30 اپریل تک ارسال کر دیا جائے گا جبکہ شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو بریفنگ بھی دی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…