ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

خیبر پختونخوا کابینہ کا صوبے میں فوری انتخابات نہ کرانے کا فیصلہ

datetime 10  اپریل‬‮  2023 |

پشاور (این این آئی)خیبر پختونخوا کی کابینہ نے صوبے میں فوری انتخابات نہ کرانے کا فیصلہ کر لیا۔خیبر پختونخوا کی نگران کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ کو صوبے میں امن و امان اور معاشی صورتحال پر بریفنگ دی گئی، کابینہ اجلاس میں تمام وزراء و مشیر و معاونین فوری انتخابات نہ کرانے پر متفق نظر آئے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کابینہ نے صوبے میں امن و امان کی ابتر صورتحال میں انتخابات کرانا ناممکن قرار دیا، کابینہ اراکین نے کہا کہ صوبے میں معاشی بحران کا سامنا بھی ہے انتخابات کے لئے فنڈز تک نہیں۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ صوبائی حکومت بہت جلد الیکشن کمیشن کو تحریری طور پر فوری انتخابات نہ کرانے سے آگاہ کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…