ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

ورلڈ ریکارڈ بنانے والے معروف کھلاڑی ٹریفک حادثے میں ہلاک

datetime 9  اپریل‬‮  2023 |

واشنگٹن(این این آئی)ورلڈ ریکارڈ بنانے والے امریکا کے سائیکلسٹ اور 10 مرتبہ کے نیشنل چیمپین ایتھن بائیز ٹریفک حادثے میں ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 44 سالہ ایتھن بائیز کو امریکا کے شہر سان فرانسسکو میں سائیکل چلاتے ہوئے گاڑی نے ٹکر ماری جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئے۔رپورٹس کے مطابق حادثے کے فوری بعد انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں علاج کے دوران وہ چل بسے۔مقامی پولیس کے مطابق حادثے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں،ایتھن بائیز کے مداحوں نے ان کی موت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انہیں خراجِ عقیدت پیش کیاغیر ملکی میڈیا کے مطابق ایتھن بائیز نے 35 سے 39 سال عمر کی کیٹیگری میں 1000 میٹر ٹائم ٹرائل میں ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…