ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان جنوبی ایشیا میں مہنگا ترین ملک قرار

datetime 9  اپریل‬‮  2023 |

پاکستان جنوبی ایشیا میں مہنگا ترین ملک قرار

کراچی(این این آئی) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو جنوبی ایشیا کے 8 ممالک میں سب سے مہنگا ملک قرار دے دیا۔ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہاکہ پاکستان میں موجودہ مالی سال کے دوران مہنگائی کی اوسط شرح 27.5 فیصد رہے گی۔

اے ڈی بی کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جنوبی ایشیا میں سری لنکا 24.4 فیصد کے ساتھ مہنگائی کے اعتبار سے دوسرے جبکہ افغانستان13.8 فیصد کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔جنوبی ایشا میں چوتھا مہنگا ملک بنگلہ دیش ہے جہاں مہنگائی کی شرح 8.7فیصد جبکہ بھارت میں رواں سال مہنگائی کی شرح 5 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نیپال میں مہنگائی 7.4فیصد، بھوٹان میں 5.5 اور مالدیپ میں 4.5 فیصد رہے گی۔ایشائی ترقیاتی بینک نے رواں مالی سال پاکستان میں معاشی شرح نمو 0.6 فیصد رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…