بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بری حرکات سے منع کرنے پر مشتعل بیوی نے ساتھیوں کے ہمراہ شوہر کو گولیاں مار کر لہولہان کر دیا

datetime 9  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (این این آئی) تھانہ گلبرگ کے علاقہ اے بی سی روڈ پر بری حرکات سے منع کرنے پر مشتعل بیوی نے ساتھیوں کے ہمراہ شوہر کو گولیاں مار کر لہولہان کر دیا، مضروب کو طبی امداد کی غرض سے ہسپتال منتقل کر دیا، پولیس نے اقدام قتل کے تحت مقدمہ درج کر کے خاتون سعدیہ اور اسکے دو ساتھی ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔ تفصیل کے مطابق اے بی سی روڈ کے رہائشی طارق جاوید نے پولیس رپورٹ میں بتایا کہ اس کے بھائی عابد حسین کی شادی سعدیہ سے ہوئی۔ بعدازاں معلوم ہوا کہ سعدیہ کا کردار ٹھیک نہیں ہے جس پر شوہر عابد حسین نے بیوی کو بری حرکات سے منع کیا تو اس نے اس بات کا برا مناتے ہوئے اپنے دو نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ اے بی سی روڈ پلی کے قریب خاوند کو گھیر لیا، بری طرح تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے سعدیہ نے گولی مار کر عابد کو بری طرح زخمی کر کے فرار ہو گئی، مضروب کو ہسپتال داخل کروا دیا، پولیس مصروف تفتیش ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…