بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نوازالدین صدیقی اور ان کی اہلیہ عالیہ کے درمیان قانونی جنگ جاری، بیٹی کا بڑا فیصلہ

datetime 9  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بھارتی اداکار نوازالدین صدیقی اور ان کی اہلیہ عالیہ کے درمیان قانونی جنگ جاری ہے اور اب ان کی بیٹی شورا نے دبئی میں واپس جاکر اپنی پڑھائی جاری رکھنے سے انکار کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بچوں کی کسٹڈی سے متعلق کیس میں کورٹ نے فیصلہ کیا تھا کہ

اداکارہ اور ان کی اہلیہ کے بچے اپنی پڑھائی جاری رکھنے کیلئے دبئی جائیں گے۔اداکار کی بیٹی شورا نے دبئی جانے سے انکار کردیا ہے اور خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر وہ واپس دبئی گئی تو بچے اس کو دھمکائیں گے۔ذرائع کے مطابق ماں باپ کے درمیان تنازع نے بیٹی پر شدید اثر ڈالا ہے اور وہ اپنے ماں کے ساتھ تھیراپی سیشن بھی لیتی رہی ہے۔کسٹڈی کیس میں اب کوئی تازہ پیشرفت نہیں ہوئی ہے لیکن ذرائع کا دعویٰ ہے کہ شورا اپنی والدہ کے ساتھ رہنا چاہتی ہے۔چند روز قبل یہ خبر سامنے آئی تھی کہ اداکار نے عالیہ کے خلاف ہتک عزت کا کیس ختم کرکے طلاق پر تصفیہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  بچوں کی کسٹڈی سے متعلق کیس میں کورٹ نے فیصلہ کیا تھا کہ اداکارہ اور ان کی اہلیہ کے بچے اپنی پڑھائی جاری رکھنے کیلئے دبئی جائیں گے۔اداکار کی بیٹی شورا نے دبئی جانے سے انکار کردیا ہے اور خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر وہ واپس دبئی گئی تو بچے اس کو دھمکائیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…