اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ اجلاس میں پنجاب اسمبلی الیکشن کیلئے 21 ارب روپے کے اجراء کا فیصلہ نہ ہوسکا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والا وفاقی کابینہ اجلاس ہوا جس میں پنجاب الیکشن کیلئے فنڈز کی منظوری نہیں دی جاسکی۔وفاقی کابینہ نے پنجاب اسمبلی الیکشن کیلیے فنڈز جاری کرنے کے عدالتی حکم پر قومی اسمبلی سے رائے لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے پنجاب انتخابات کیلئے فنڈز کا معاملہ قومی اسمبلی بھجوانے کی منظوری دے دی۔سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں وزارت خزانہ کو 21 ارب روپے الیکشن کمیشن کو دینے کا حکم دیا تھا۔
وفاقی کابینہ اجلاس،پنجاب الیکشن کیلئے فنڈز، قومی اسمبلی سے رائے لینے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کتنے روپے سستا ہوگا؟ وزیراعظم نے عوام کو خوشخبری سنا دی
-
ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)
-
تیل اور گیس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
مہنگی ایل پی جی سے ستائے عوام کے لیے اچھی خبر، قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری کمی کاامکان
-
امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی، سعودی عرب کا اہم بیان سامنے آگیا
-
جائیداد رکھنے، خرید و فروخت کرنے والوں پر بڑی شرط عائد کرنے کی تیاری
-
موبائل سمز اور بینک اکاؤنٹس بلاک ہونے کا خدشہ ، نادرا نے شہریوں کو خبردار کردیا
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 100روپے تک کمی کا امکان،وزیراعظم کا قوم سے خطاب متوقع
-
9 اور 10 اپریل کو مقامی چھٹی کا اعلان
-
پی ایس ایل 11: شائقین کیلیے بڑی خبر آگئی
-
پراپرٹی کی خرید و فروخت کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
لبنان میں اسرائیلی حملوں پر چین کا ردعمل سامنے آگیا



















































