بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان میں کبھی سرکاری سطح پر پذیرائی نہیں ملی، راحت فتح علی خان کا شکوہ

datetime 9  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ گلوکار استاد راحت فتح علی خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سرکاری سطح پر کبھی پذیرائی نہیں ملی۔ دنیا بھر سے ایوارڈز حاصل کئے مگر پاکستان کے کسی حکومتی ادارے کی جانب سے کبھی کوئی تعریفی خط تک نہیں ملا۔ہمارا خاندان چھ سو سال سے فن قوالی کی خدمت کررہا ہے۔روزنامہ جنگ میں  اختر علی اختر کی خبر کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ موسیقی کے طالبعلم کسی استاد کے پاس نہ جائیں بلکہ آن لائن تربیت حاصل کریں۔میرا بیٹا شاہ زمان بھی اپنے خاندان کا نام روشن کرے گا۔مہنگائی کے خاتمے کے لئے دولت مند طبقہ غریبوں کی مدد کرے۔راحت فتح علی خان نے بتایا کہ آج بھی کئی گھنٹے ریاض کرتا ہوں۔اقوام متحدہ اور نوبل پرائز کی تقریب میں ہیڈ لائن سنگر کی حیثیت سے پرفارمنس دینا ہمیشہ یاد رہے گا۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…