جمعرات‬‮ ، 26 جون‬‮ 2025 

عام انتخابات سے قبل صوبائی انتخابات ملکی سالمیت کیلئے خطرہ ہیں ، سابق گورنر پنجاب چودھری سرور

datetime 9  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (این این آئی)سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ عام انتخابات سے پہلے صوبائی انتخابات ملکی سالمیت کے لئے زیر قاتل ہوں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں استحکام کے لئے عام انتخابات ایک دن کرائے جائیں۔چوہدری سرور نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو الیکشن سے متعلق مشاورت کرنی چاہیئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…