ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

” کہو کہ میری فیملی چور ہے” خاتون نے مریم نواز کی سیلفی کے بہانے ویڈیو بنالی

datetime 9  اپریل‬‮  2023 |

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک خاتون انہیں ان کے منہ پر ہی “چور” کہتی ہوئی نظر آ رہی ہے۔خاتون نے سیلفی کے بہانے مریم نواز کے ساتھ ویڈیو ریکارڈ کی ۔ اس دوران خاتون نے انگریزی میں مریم نواز سے کہا ” کیا آپ کہہ سکتی ہیں کہ میری فیملی چور ہے۔” مریم نواز کو اس بات کی سمجھ نہیں آئی جس پر انہوں نے خاتون سے استفسار کیا کہ انہیں کیا کہنا ہے، اس پر خاتون نے دوبارہ کہا ” کیا آپ کہہ سکتی ہیں کہ میری فیملی چور ہے کیونکہ آپ کی فیملی چوروں کی ہے۔” خاتون کے نامناسب رویے پر مریم نواز شائستگی کے ساتھ ویڈیو کے فریم سے ہٹ گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…