لاہور(این این آئی) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 14اپریل کو لاہور میں کھیلا جائیگا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 14اپریل کو لاہور میں کھیلا جائے گا جس کے بعد دونوں ٹیمیں دوسرے اور تیسرے ٹی20 میچ میں 15 اور 17اپریل کو مدمقابل ہوں گی۔یاد رہے کہ سیریز کا چوتھا اور پانچواں ٹی20 میچ راولپنڈی میچ 20 اور 24اپریل کو کھیلا جائے گا۔اس کے بعد سیریز کے ابتدائی دو ون ڈے میچ بھی راولپنڈی میں 27 اور 29 اپریل کو کھیلے جائیں گے جس کے بعد آخری تینوں میچوں کی میزبانی کراچی کا نیشنل اسٹیڈیم تین، پانچ اور 7 مئی کو کریگا۔
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان، پہلا ون ڈے میچ کس شہر میں کھلا جائے گا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کتنے روپے سستا ہوگا؟ وزیراعظم نے عوام کو خوشخبری سنا دی
-
ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)
-
تیل اور گیس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
مہنگی ایل پی جی سے ستائے عوام کے لیے اچھی خبر، قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری کمی کاامکان
-
امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی، سعودی عرب کا اہم بیان سامنے آگیا
-
جائیداد رکھنے، خرید و فروخت کرنے والوں پر بڑی شرط عائد کرنے کی تیاری
-
موبائل سمز اور بینک اکاؤنٹس بلاک ہونے کا خدشہ ، نادرا نے شہریوں کو خبردار کردیا
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 100روپے تک کمی کا امکان،وزیراعظم کا قوم سے خطاب متوقع
-
9 اور 10 اپریل کو مقامی چھٹی کا اعلان
-
پی ایس ایل 11: شائقین کیلیے بڑی خبر آگئی
-
پراپرٹی کی خرید و فروخت کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
لبنان میں اسرائیلی حملوں پر چین کا ردعمل سامنے آگیا



















































