لاہور( این این آئی ) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت اجلاس میں متعدد ٹرینوں کی بحالی اوراپ گریڈیشن کے روڈ میپ پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اجلاس میں مئی سے شالیمار ایکسپریس بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پاک بزنس اور قراقرم ایکسپریس کو گرین لائن کی طرز پر اپ گریڈ کیا جائے گا ۔وزیر ریلوے کی زیر صدارت محکمے کی اراضی سے آمدن کے حصول کے لئے مختلف بزنس ماڈلز پر غور اور ایم ایل ون تخمینہ میں کمی کے آپشنز پر تفصیلی گفتگو کی گئی ۔
مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری، شالیمار ایکسپریس کو بحال کرنے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
صارفین کے لیے اہم خبر، نئے بجلی کنکشن پر بڑی رکاوٹ سامنے آگئی
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا آغاز
-
مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم



















































