ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کارکن کے طور پر کام کر کے صدر کے عہدے کی بے توقیری کی گئی،شہبازشریف کی شدید تنقید

datetime 8  اپریل‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی طرف سے پارلیمنٹ سے منظور شدہ بل واپس کرنا انتہائی افسوسناک ہے۔ٹویٹر پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے بل واپس لیے جانے پر وزیراعظم نے لکھاکہ صدرکاپارلیمنٹ سے منظورشدہ بل واپس کرناانتہائی افسوسناک ہے، پی ٹی آئی کارکن کے طور پر کام کر کے صدر کے عہدے کی بے توقیری کی گئی۔انہوں نے کہاکہ عارف علوی عہدے، آئین سے بڑھ کر عمران نیازی کو اہمیت دیرہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…