بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پنکچر کی دکان پر 7 سالہ بچے میں ہوا بھر دی گئی، بچے کی حالت تشویشناک

datetime 8  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

باجوڑ (این این آئی)باجوڑ میں پنکچر کی دکان پر 7 سالہ بچے میں پریشر کے ذریعے ہوا بھر دی گئی،بچے کو تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل کردیا گیا۔ڈاکٹروں نے فوری سرجری کے ذریعے بچے کی آنتوں سے ہوا نکالی۔ ڈاکٹرز کے مطابق بچے کے جسم میں اب بھی ہوا کی بھاری مقدار موجود ہے،بچہ بول سکتا ہے تاہم جسم پر سوزش برقرار ہے۔ڈاکٹر حفیظ الرحمن نے میڈیا کو بتایا کہ فی الحال بچے کی حالت بہتر ہے مگر کسی بھی وقت اس کی حالت بگڑ سکتی ہے۔پولیس کے مطابق چند لڑکے شرارتاً بچے کو زبردستی پکڑ کر پنکچر کی دکان پر لے گئے۔ ڈپٹی کمشنر باجوڑ کی ہدایت پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دکان مالک کو گرفتار کرکے حوالات بھیج دیا۔ملزم کے مطابق اس کے دکان پر بچوں نے شرارتاً یہ جرم کیا ہے میں اس عمل میں شریک نہیں، اسسٹنٹ کمشنر خار محب اللہ یوسفزئی نے کہا کہ واقعہ کی مکمل تحقیقات کررہے ہیں، ملزمان کے خلاف جلد مقدمہ درج کیا جائیگا۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…