لاہور( این این آئی)گیس مافیا نے ایل پی جی کی قیمت میں بلا جواز 20روپے فی کلو اضافہ کر دیا ۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹر ز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر کے مطابق اضافے سے ایل پی جی کی قیمت 300 روپے فی کلو تک پہنچ گئی جبکہ گھریلوسلنڈر کی قیمت میں240 روپے اضافہ ہو گیا ۔عرفان کھوکھر کے مطابق گھریلو سلنڈر کی سرکاری قیمت 2702کی بجائے بلیک میں 3600 میں فروخت جاری ہے۔انہوںنے بتایا کہ کمرشل سلنڈر کی قیمت بلیک میں13500پر پہنچ گئی ہے ۔ا نہوںنے کہا کہ گیس مافیا کے خلاف ملک گیر احتجاج شروع کر رہے ہیں ۔پہاڑی ،دور داراز علاقوں اور دیہاتوں میں گیس 320 روپے فی کلو فروخت ہو رہی ہے ۔گلگت ،بلتستان میںقیمت350 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ ایسوسی ایشن کے تمام اضلاع کے صدور اپنے اپنے ضلع میںڈپٹی کمشنر کے دفتر کے باہر احتجاج کریں ۔
گیس مافیا نے ایل پی جی کی قیمت میں بلا جواز فی کلو یکدم بڑا اضافہ کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
صارفین کے لیے اہم خبر، نئے بجلی کنکشن پر بڑی رکاوٹ سامنے آگئی
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا آغاز
-
مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا



















































