بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نواز شریف کی رائے کا احترام لیکن ججز کیخلاف ریفرنس دائر نہیں ہونا چاہیے،شاہد خاقان

datetime 7  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میں ریفرنس دائر کرنے کے حق میں نہیں، میاں نواز شریف نے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے، میں ان کی رائے کا احترام کرتا ہوں۔ایک انٹرویومیں شاہد خاقان نے کہا کہ چیف جسٹس پر لازم تھا

اپنے ادارے کی ساکھ بچاتے، انہوں نے ادارے کی ساکھ نہیں بچائی فیصلہ متنازع ہوگیا۔انہوں نے کہا کہ ریفرنس مس کنڈکٹ پر دائر ہوتا ہے، ریفرنس سے عدلیہ میں مزید تقسیم پیدا ہوگی۔ شاہد خاقان عباسی سے سوال کیا گیا کہ کیا نواز شریف ریفرنس دائر کرنے کا غلط مطالبہ کر رہے ہیں؟شاہد خاقان عباسی نے جواب میں کہاکہ اگر کوئی گرائونڈ ہے تو بالکل ریفرنس کرنا چاہیے، مجھے نہیں پتہ کن گرائونڈز پر حکومت سوچ رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ آج سیاسی، عدالتی اور فوجی قیادت کی ضرورت ہے، آج ضرورت ہے قیادت آگے بڑھے اور اپنے مفادات سے پیچھے ہٹے۔شاہد خاقان نے کہا کہ چیف جسٹس کو سب نے کہا کہ فل بینچ بنائیں مگر بات نہیں مانی گئی۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…