ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک کے مختلف علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

datetime 6  اپریل‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)ملک کے مختلف علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کو ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا۔تا ہم شمال مشر قی بلوچستان میں چند مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

سندھ -مکران سا حلی پٹی پر گرد آلود ہوا ئیں /آند ھی چلنے کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کیبیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا تاہم بالائی خیبر پختونخوا، پنجاب، کشمیر اورگلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیزہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش خیبرپختونخوا میں کاکول12، کالام10 ،پشاور(ائیرپورٹ09،سٹی05)،بالاکوٹ09، پٹن06،دروش05 ، دیر(بالائی05،زیریں02)، میرکھانی ،باچاخان،بنوں04، چترال03 ،چراٹ01،کشمیر میں راولاکوٹ12،مظفرآباد(سٹی،ائیرپورٹ)08،گڑھی دوپٹہ،کوٹلی09،پنجاب میں مری06، لاہور، ساہیوال،اٹک،اوکاڑہ،فیصل آباد 01اورگلگت بلتستان میں بگروٹ میں03ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ اس دوران ملک میں زیا دہ سے زیادہ درجہ حرارت چھور، مٹھی 38، لسبیلہ 37، ٹھٹھہ، تربت، شہید بینظیر آباد اور خیرپور میں 36ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…