لاہور(این این آئی)محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کوٹرانسفرپوسٹنگ میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی قریبی دوست فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کے کردارکے شواہدمل گئے۔تفصیلات کے مطابق عثمان بزداردورمیں تقرروتبادلوں سے متعلق محکمہ اینٹی کرپشن کو تحقیقات کے دوران چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی قریبی دوست فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کے کردارکے شواہد مل گئے ہیں۔باخبرذرائع کے مطابق محکمہ اینٹی کرپشن کو تحقیقات دوران پتا چلا ہے کہ ٹرانسفرپوسٹنگ کی مد میں تقریبا ایک ارب روپے کا ہیرپھیرکیا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ تحقیقات کے بعد فرح خان کوطلبی کا نوٹس بھی جاری کیا جائے گا۔
اینٹی کرپشن کوٹرانسفرپوسٹنگ میں فرح گوگی کے کردارکے شواہد مل گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
صارفین کے لیے اہم خبر، نئے بجلی کنکشن پر بڑی رکاوٹ سامنے آگئی
-
مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم
-
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا آغاز
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی



















































