ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری، صوبائی حکومت کا احسن فیصلہ

datetime 6  اپریل‬‮  2023 |

لاہور(این این آئی)پنجاب حکومت نے ملازمین کی ویلفیئر گرانٹس میں بڑا اضافہ کر دیا،اضافی ویلفیئر گرانٹس کا اطلاق 27 مارچ سے ہوگا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔حکومت پنجاب نے ملازمین کی ویلفیئر گرانٹس دوگنی کر دی ہے جس کے تحت ملازمین کو شادی گرانٹ 2لاکھ کے بجائے 4 لاکھ روپے ملیں گے۔اسی طرح ڈیتھ گرانٹ میں بھی 33 فیصد اضافہ کرتے ہوئے 8 لاکھ روپے کردی گئی۔محکمہ محنت پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کے مطابق اضافی ویلفیئرگرانٹس کا اطلاق 27 مارچ سے ہوگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…