پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے دو نئی ٹیموں کی شمولیت بارے انکشاف کیا ہے، پاکستان سپر لیگ میں پہلے چھ ٹیمیں ہیں اور دو نئی ٹیموں کے شامل ہونے کی خبریں گردش کر رہی تھیں، نجی ٹی وی کے مطابق جاوید آفریدی نے فیس بک پر ایک پوسٹ شیئر کی اور مداحوں کے سوالوں کے جواب دیے، ایسے میں ایک صارف نے سوال کیا کہ کیا آپ کو معلومات ہیں کہ پی ایس ایل کی دو نئی ٹیمیں کس شہر کی ہوں گی؟جس پر ان کا کہنا تھا کہ ‘سیالکوٹ اور فیصل آباد’۔یاد رہے کہ پی سی بی کی جانب سے ابھی کوئی معلومات سامنے نہیں آئی ہیں۔
پی ایس ایل میں 2 کون سی نئی ٹیمیں ہوں گی؟ جاوید آفریدی نے بتا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم
-
صارفین کے لیے اہم خبر، نئے بجلی کنکشن پر بڑی رکاوٹ سامنے آگئی
-
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا آغاز



















































