اسلام آباد (پی پی آئی) حکومت نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جمعہ کو طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا، سول و عسکری قیادت کو شرکت کی دعوت دی جائیگی۔پی پی آئی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کو گزشتہ روز اتحادیوں اور رہنماوں کی جانب سے مشورہ دیا گیا تھا کہ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلایا جائے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس کلب طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔این ایس سی میٹنگ میں سول و عسکری قیادت کو شرکت کی دعوت دی جائے گی، حساس اداروں کے سربراہان اجلاس کو قومی سلامتی پر بریفنگ دیں گے۔ذرائع کے مطابق انتخابات کے معاملے پر سیکیورٹی ماحول سازگار ہے یا نہیں؟، اجلاس میں اس پر بھی غور کیا جائے گا دیگر قومی امور پر بھی تبادلہ خیال ہوگا۔
وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم
-
صارفین کے لیے اہم خبر، نئے بجلی کنکشن پر بڑی رکاوٹ سامنے آگئی
-
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا آغاز



















































