اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )تھائی لینڈ کا دارلخلافہ بنکاک سٹریٹ فوڈ کے حوالے سے مشہور ہے اور دنیا کی سب سے مشہور سٹریٹ فوڈ کی حیثیت حاصل ہے جس ہزاروں سیاحوں کو اپنے طرف کھینچ لاتا ہے ۔2023کے لیے ایشیا کے بہترین ریستوران کی فہرست مرتب کی گئی جس کے مطابق بنکاک کے قلب میں واقع ایک ریسٹورنٹ ” لی ڈو ” فہرست میں پہلے نمبر پر رہا۔ اس کے علاوہ بنکاک کے آٹھ دیگر ریسٹورنٹ بھی ٹاپ 50 میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے۔ جاپان کے 10 جب کہ انڈیا کے تین ریسٹورنٹس اس فہرست میں شامل ہیں جب کہ پاکستان کا کوئی ہوٹل اس فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب نہ ہو سکا ۔
ایشیا کے 50 بہترین ریسٹورنٹس کی فہرست جاری، انڈیا کے 3، پاکستان کا ایک بھی ہوٹل شامل نہیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
صارفین کے لیے اہم خبر، نئے بجلی کنکشن پر بڑی رکاوٹ سامنے آگئی
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا آغاز
-
مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا



















































