اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

راکھی ساونت نے عادل درانی سے باضابطہ طلاق کی تصدیق کر دی

datetime 2  اپریل‬‮  2023 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے شوہر عادل خان سے باضابطہ طلاق کی تصدیق کر دی ہے ۔ اداکارہ نے کہا ہے کہ میں عادل کیلئے ایک اچھی بیوی بنی لیکن اس نے میری زندگی برباد کردی مجھے اس سے اتنی محبت کرنی ہی نہیں چاہئے تھی۔

اس نے جو میرے ساتھ کیا اسے میں دل سے سے تو معاف نہیں کر سکتی البتہ میری دعا ہے کہ وہ ضمانت پر رہا ہو جائےمیں آزاد ہوں  ۔ قبل ازیں بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے عادل درانی سے شادی کے بعد پہلے رمضان کیلئے اللہ سے دعا کی ہے۔انسٹاگرام کی پوسٹ میں بھارتی اداکارہ کا کہنا تھا کہ یااللہ یہ میرے پہلے رمضان ہیں میری مدد فرما، میں نہیں جانتی روزے کیسے رکھے جاتے ہیں، میں اکیلی رہوں گی، تو میری مدد فرما۔خیال رہے کہ کچھ روز قبل انہوں نے رمضان المبارک میں روزے رکھنے کا اعلان کیا تھااور کہا تھا کہ وہ عمرہ کیلئے دستاویزات تیار کررہی ہیں تاکہ رمضان المبارک میں سعادت حاصل ہوسکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…