ہفتہ‬‮ ، 11 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان سے چین کو ٹی شرٹس کی برآمدات میں اضافے کا رجحان

datetime 30  مارچ‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)پاکستان سے چین کو ٹی شرٹس کی برآمدات میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا ہے ۔ پاکستان سفارتخانے کے کمرشل قونصلر غلام قادر نے کہا ہے کہ 2023 کے پہلے دو مہینوں میں پاکستانی ٹی شرٹس کی مارکیٹ میں 100 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا جو لگاتار دوسرے سال بڑھ رہا ہے۔غلام قادر نے کہا کہ 2023 کے پہلے دو مہینوں میں چین کو پاکستان کی ٹی شرٹس کی برآمدات 5.53 ملین ڈالر زتک پہنچ گئی جو کہ 2022 کے اسی عرصے کے مقابلے میں 106 فیصد زیادہ ہے۔ انہوںنے مزید کہا کہ گزشتہ سال پہلے دو ماہ میں پاکستان کی چین کو ٹی شرٹس کی برآمدات 2.68 ملین امریکی ڈالر زتھی جبکہ 2022 کے پورے سال پاکستان کی چین کو ٹی شرٹس کی برآمدات19.6 ملین ڈالر تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…