اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی ہے۔گزشتہ روز مریم نواز نے قصور کے علاقے کھڈیاں میں کامیاب جلسہ کیا۔کھڈیاں کے عوام نے روزہ ہونے کے باوجود بھرپور شرکت کر کے اس جلسے کو کامیاب بنایا۔مریم نواز جو کہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں انہوں کی کھڈیاں کے عوام کا شکریہ ادا کرنے کے لیے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں عکس بند کیے گئے خوبصورت مناظر نے صارفین کا دل موہ لیا ہے۔
مریم نواز کی نئی ویڈیو انٹرنیٹ صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)



















































