اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے سینیٹر فیصل جاوید کو مناظرے کا چیلنج دیدیا

datetime 30  مارچ‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی) سینٹ میں وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے سینیٹر فیصل جاوید کو مناظرے کا چیلنج دیدیا ۔ جمعرات کو وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سینیٹر فیصل جاوید کو معیشت پر مناظرے کا چیلنج کردیا اور کہا کہ فیصل جاوید کی موازنہ کرنے کی تجویز اچھی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ 2018 میں معیشت کیا تھی اور 2022میں کیا تھی اور آج کیا ہے اس پر موازنہ کیا جائے ۔ انہوں نے کہاکہ چیئرمین سینیٹ آئندہ ہفتے کوئی دن مقرر کرلیں اس پر بحث کے لیے تیار ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…