اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

وزارت داخلہ نے ملک بھر میں پولیس کوتلاشی کیلئے مزید اختیارات دیدیئے

datetime 30  مارچ‬‮  2023 |

اسلام آباد/لاہور(این این آئی)وزارت داخلہ نے ملک بھر میں پولیس کو سرچنگ کیلئے نئے اختیارات دے دیئے، کوئی بھی نجی سکیورٹی کمپنی کا گارڈ پولیس کو سرچنگ سے نہیں روک سکے گا۔وزارت داخلہ نے حکم نامہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نجی سکیورٹی کمپنی کا گارڈ پولیس کے معاملات میں مداخلت نہیں کرے گا، قانون کی خلاف ورزی کرنے والی سکیورٹی کمپنی کا لائسنس منسوخ کر دیا جائے گا، نجی کمپنیوں میں پولیس کو تفتیش کے دوران مشکلات کا سامنا کرنا پڑھتا تھا۔وزرات داخلہ کے حکم نامے کی کاپیاں صوبائی آئی جیز اور چیف سیکرٹریز کو موصول ہوگئی ہیں، خلاف ورزی کرنے والی سکیورٹی کمپنی کے خلاف فوجداری کارروائی کا اختیار بھی پولیس کو دے دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…