کرا چی(پی پی آئی) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز مندی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس مزید 31 پوائنٹس گر گیا۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو بھی مندی کا رجحان رہا، مسلسل دوسرے روز کاروبار کا اختتام منفی زون میں ہوا۔رپورٹ کے مطابق کے ایس ای 100 انڈیکس 31 پوائنٹس کمی سے 39 ہزار 848 پوائنٹس پر بند ہوا۔کاروبار کے دوران ایک موقع پر انڈیکس 40 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا تاہم یہ رجحان برقرار نہ رہا۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو مجموعی طور پر 4 کروڑ 89 لاکھ 6 ہزار 963 شیئرز اور 3 ارب 46 کروڑ 49 لاکھ 6 ہزار 500 روپے کا کاروبار ہوا۔گزشتہ روز کے ایس ای 100 انڈیکس 202 پوائنٹس کی کمی سے 40 ہزار کی نفسیاتی حد سے بھی نیچے آگیا تھا۔
سٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز مندی سرمایہ کار کنگا ل ہوگئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری کمی کاامکان
-
پراپرٹی کی خرید و فروخت کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
11 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
-
وزیراعظم کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان
-
دیہات میں زمینوں کی خرید وفروخت کرنے والوں کیلیے بڑا ریلیف
-
ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں اور برفباری کا الرٹ جاری
-
پی ایس ایل، ڈیرل مچل کا عثمان طارق کیخلاف کھیلنے سے انکار
-
ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی، خطرات و آفات کا الرٹ جاری
-
ایران کے پاس کتنے میزائل ہیں؟ حیران کن اعداد و شمار سامنے آگئے
-
پنجاب حکومت کا سرکاری محکموں میں عرصہ دراز سے خالی پڑی گریڈ 1سے 16تک کی آسامیوں بارے اہم فیصلہ
-
ہائیکنگ کے دوران لاپتہ ہونیوالی 14سالہ طالبہ 4 دن بعد مردہ حالت میں برآمد
-
بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کا ایک اور ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا
-
تم کالے ہو، میرے لائق نہیں، خاتون نے عاشق کیساتھ مل کر شوہر کو ہلاک کر دیا
-
اس سال سے پاکستانی عازمینِ حج کیلئے خوشخبری



















































