جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

پاکستان سے ہزاروں امریکی ڈالرزسمگل کرنے کی کوشش ناکام

datetime 30  مارچ‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی) پاکستان سے ہزاروں امریکی ڈالرز اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔جناح انٹرنیشنل ٹرمینل پر پاکستان کسٹمز کی ایک کارروائی کے دوران امریکی ڈالرز اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ ترجمان عرفان علی کے مطابق ترکش ایئرلائن کے ذریعے امریکا کے لیے روانہ ہونے والے مسافر سے 23 ہزار 550 امریکی ڈالرز برآمدہوئے۔ترجمان کے مطابق فی مسافر 5000 ڈالر بیرون ملک لے جانے کی حد مقرر ہے جب کہ بیرون ملک جانے والا مسافر 66لاکھ مالیت کی مقررہ حد سے کئی گنا زائد ڈالر ساتھ لے جا رہا تھا۔ مسافر کے خلاف کسٹم ایکٹ کے تحت کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…