پشاور (این این آئی)نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے نگران وزراء ، مشیر اور معاونین کی شاہ خرچیوں کا نوٹس لے لیا۔62 گاڑیاں 17 نگران وزراء کے زیر استعمال ہونے کا معاملہ سامنے آنے پر نگران وزیراعلیٰ نے زائد گاڑیوں کے استعمال کا نوٹس لیتے ہوئے وزراء کو گاڑیاں واپس کرنے کی ہدایت کی ہے ،نگران وزرا کے مطابق تمام گاڑیاں ہمارے زیر استعمال نہیں، گاڑیاں ہمارے ناموں پر ایشو ہوئی ہیں تاہم یہ سٹاف کے زیر استعمال ہیں۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے نگران وزرا، مشیر اور معاونین کی شاہ خرچیوں کا نوٹس لے لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم



















































