اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ سے متعلق قانون سازی کی بھرپور مخالفت کا فیصلہ

datetime 29  مارچ‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے سینٹ میں سپریم کورٹ کے اختیارات محدود کرنے سے متعلق قانون سازی کی بھرپور مخالفت کا فیصلہ کر لیا۔حکومت کی جانب سے کی گئی قانون سازی سے متعلق سینیٹ میں پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جمعرات کی صبح ساڑھے نو بجے طلب کر لیا گیا، اپوزیشن لیڈر سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم اجلاس کی صدارت کریں گے۔پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اعلیٰ عدلیہ کے اختیارات محدود کرنے سے متعلق حکومتی قانون سازی پر حکمت عملی طے کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…