ڈالر صبح صبح اتنا مہنگا ہوگیا کہ پڑھ کر پاکستانیوں کی چیخیں نکل جائینگی،مہنگائی کی نئی لہر آنے کو تیار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 2 روپے 2 پیسے اضافہ ہو گیا جس کے باعث ایک ڈالر کی قیمت160 روپے تک جا پہنچی ہے جس کے بعد ملک بھر میں مہنگائی کی نئی لہر آنے کا امکا ن ہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی کاروبار کے آغاز میں معمولی مندی… Continue 23reading ڈالر صبح صبح اتنا مہنگا ہوگیا کہ پڑھ کر پاکستانیوں کی چیخیں نکل جائینگی،مہنگائی کی نئی لہر آنے کو تیار