پراپرٹی رکھنے اور پراپرٹی کا کاروبار کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری ، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پراپرٹی ٹیکس کی چھوٹ کی مدت اور شرح میں کمی کا اصولی طور پر فیصلہ کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایف بی آر نے پراپرٹی ٹیکس کی چھوٹ کی مدت اور شرح میں کمی کا اصولی طور پر فیصلہ کیا جس کا اعلان حکومت کی… Continue 23reading پراپرٹی رکھنے اور پراپرٹی کا کاروبار کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری ، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا