پاکستان میں سونے کی قیمت ریکارڈ ترین سطح پر پہنچ گئی،مزید کتنا اضافہ ہوگا؟ماہرین نے بڑی پیش گوئی کردی
کراچی/لاہور(این این آئی) عالمی سطح پر سونے کی قیمت میں فی اونس 16ڈالر اضافے کے بعد پاکستان میں بھی قیمتیں 88 ہزار 300 روپے فی تولہ اور 75 ہزار 703 روپے فی 10 گرام کی ریکارڈ ترین سطح پر پہنچ گئیں۔آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق قیمتوں میں اضافے عالمی سطح پر سونے… Continue 23reading پاکستان میں سونے کی قیمت ریکارڈ ترین سطح پر پہنچ گئی،مزید کتنا اضافہ ہوگا؟ماہرین نے بڑی پیش گوئی کردی