جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان کی ایک اور بڑی کامیابی، چین اور بھارت کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ،عالمی درجہ بندی میں چوتھے نمبر پر آ گیا

datetime 24  اگست‬‮  2019

پاکستان کی ایک اور بڑی کامیابی، چین اور بھارت کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ،عالمی درجہ بندی میں چوتھے نمبر پر آ گیا

لاہور( آن لائن ) پاکستان فری لانسنگ کے میدان میں چین اور بھارت کو بھی پیچھے چھوڑتے ہوئے عالمی درجہ بندی میں چوتھے نمبر پر آ گیا۔عالمی ای پے منٹ کمپنی پے یونیر نے دس سرفہرست فری لانسنگ ممالک کی رینکنگ جاری کر دی ہے۔ فہرست میں امریکہ پہلے، برطانیہ دوسرے، برازیل تیسرے، پاکستان چوتھے،… Continue 23reading پاکستان کی ایک اور بڑی کامیابی، چین اور بھارت کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ،عالمی درجہ بندی میں چوتھے نمبر پر آ گیا

آٹے کا سنگین بحران پیدا ہونے کا خدشہ ،پاکستانیوں کو خبر دار کردیا گیا

datetime 24  اگست‬‮  2019

آٹے کا سنگین بحران پیدا ہونے کا خدشہ ،پاکستانیوں کو خبر دار کردیا گیا

اسلام آباد( آن لائن ) سندھ اور خیبر پختونخوا کے صوبائی محکمہ خوراک کے پاس سرکاری گندم کے ناکافی ذخائراور نجی مارکیٹ میں گندم کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے سبب مستقبل قریب میں یہاں آٹے کا سنگین بحران پیداہونے کاخدشہ ہے۔ سندھ اور کے پی کے میں گندم کی قلت کے سبب پنجاب پر بھی… Continue 23reading آٹے کا سنگین بحران پیدا ہونے کا خدشہ ،پاکستانیوں کو خبر دار کردیا گیا

مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی صورتحال: بھارتی معیشت 70 سال کی سست ترین سطح پر،بھارتی تھنک ٹینک نے پول کھول دئیے

datetime 24  اگست‬‮  2019

مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی صورتحال: بھارتی معیشت 70 سال کی سست ترین سطح پر،بھارتی تھنک ٹینک نے پول کھول دئیے

نئی دہلی(آن لائن)مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی صورت حال سے بھارتی معیشت پر بھی برے اثرات پڑے ہیں اور مودی سرکار کے پالیسی تھنک ٹینک کے مطابق بھارت کو جس اقتصادی سست روی کا سامنا ہے اس کی مثال پچھلے ستر سال میں نہیں ملتی۔ بھارتی حکومت کے پالیسی تھنک ٹینک نیشنل انسٹی ٹیوشن فار ٹرانسفارمنگ… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی صورتحال: بھارتی معیشت 70 سال کی سست ترین سطح پر،بھارتی تھنک ٹینک نے پول کھول دئیے

چین کا جولائی میں پٹرول برآمد کا حجم1.56 ملین ٹن رہا

datetime 24  اگست‬‮  2019

چین کا جولائی میں پٹرول برآمد کا حجم1.56 ملین ٹن رہا

بیجنگ( آن لائن )چین کی پٹرول کی برآمدات میں جولائی کے دوران 75 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ آئل ریفائنریز کی جانب سے برآمدی ضروریات کے لیے پیداوار میں اضافہ اور ملکی طلب میں نسبتا کمی ہے۔محکمہ کسٹم کی جانب سے جاری حالیہ رپورٹ کے مطابق جولائی کے دوران پٹرول کی ملکی برآمد کا… Continue 23reading چین کا جولائی میں پٹرول برآمد کا حجم1.56 ملین ٹن رہا

ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوگئی

datetime 24  اگست‬‮  2019

ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوگئی

ٹوکیو( آن لائن )ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ جنس کی وافر سپلائی اور تاجروں کی جانب سے خریداری میں کمی ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے جنوری کے لیے سودے 2.4 ین ( 1.4 فیصد) کم ہوکر 165.8 ین ( 1.56 ڈالر) فی کلو گرام پر… Continue 23reading ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوگئی

امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوگئی

datetime 24  اگست‬‮  2019

امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوگئی

نیویارک( آن لائن )امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ چین کے جانب سے امریکی مصنوعات کی درآمد پر جوابی ٹیکس کا نفاذ ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 58 سینٹ (1 فیصد ) کم ہوکر 59.34 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1.18 ڈالر (2.1… Continue 23reading امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوگئی

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

datetime 24  اگست‬‮  2019

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

کوالالمپور( آن لائن )ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ملکی پیداوار میں نسبتا کمی کا امکان ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے نومبر کے لیے سودے 0.3 فیصد بڑھ کر 2263 رنگٹ فی ٹن پر بند ہوئے۔

چین کا امریکی مصنوعات کی درآمد پر 75 ارب ڈالر کا نیا ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

datetime 24  اگست‬‮  2019

چین کا امریکی مصنوعات کی درآمد پر 75 ارب ڈالر کا نیا ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

بیجنگ(این این آئی) چین نے ٹیرف کے حوالے سے امریکی صڈر ٹرمپ کے فیصلوں پر ردعمل دیتے ہوئے امریکی مصنوعات کی درآمد پر 75 ارب ڈالر کا نیا ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کردیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطاق گزشتہ روز ایک بیان میںچین کے اسٹیٹ کونسل ٹیرف آفس نے بتایاکہ امریکا سے آنے والی… Continue 23reading چین کا امریکی مصنوعات کی درآمد پر 75 ارب ڈالر کا نیا ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

چینی مصنوعات پر امریکی ٹیرف سے تجارتی خسارے کا مسئلہ حل نہیں ہوگا،آئی ایم ایف

datetime 24  اگست‬‮  2019

چینی مصنوعات پر امریکی ٹیرف سے تجارتی خسارے کا مسئلہ حل نہیں ہوگا،آئی ایم ایف

نیویارک (این این آئی) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے واضح کیا ہے کہ امریکا کی جانب سے چینی مصنوعات پر ٹیرف لگانے سے تجارتی خسارے کا مسئلہ حل نہیں ہوگا اور نہ ہی شرح سود میں کمی سے امریکی ڈالر کمزور ہوگا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز جاری کئے گئے ایک بیان… Continue 23reading چینی مصنوعات پر امریکی ٹیرف سے تجارتی خسارے کا مسئلہ حل نہیں ہوگا،آئی ایم ایف

1 845 846 847 848 849 850 851 852 853 854 855 1,909