ایران نے ادریان داریا ٹینکر پر لدا ہوا تیل کسی نامعلوم خریدار کو بیچ دیا
تہران(این این آئی)ایران نے ٹینکر ادریان داریا 1 پر لدا ہو اتیل کسی نامعلوم خریدار کو فروخت کردیا ہے مگر اس خریدار کی شناخت نہیں بتائی ہے کہ یہ کوئی ملک ہے یا کوئی تیل کمپنی ہے۔ایران کے سرکاری میڈیا نے حکومت کے ترجمان علی ربیع کے حوالے سے بتایا کہ ایران نے جہاز پر… Continue 23reading ایران نے ادریان داریا ٹینکر پر لدا ہوا تیل کسی نامعلوم خریدار کو بیچ دیا