اسٹاک مارکیٹ کامثبت آغاز، 100 انڈیکس میں 194 پوائنٹس کا اضافہ
اسلام آباد( آن لائن ) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کا آغاز مثبت انداز میں ہوا ہے۔ مارکیٹ 30 ہزار 584 کی سطح پر کھلی اس دوران 100 انڈیکس 194 پوائنٹس اضافے کے بعد 30 ہزار 779 کی سطح پر دیکھا گیا ہے۔گزشتہ ہفتے جمعہ کے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں… Continue 23reading اسٹاک مارکیٹ کامثبت آغاز، 100 انڈیکس میں 194 پوائنٹس کا اضافہ