حیسکو ڈویژن کے ملازمین نے محکمے کو 54 کروڑ سے زائد کاچونا لگا دیا
نوابشاہ(این این آئی) حیسکو ڈویژن نوابشاہ میں ملازمین نے محکمے کو 54 کروڑ سے زائد کا چونا لگا دیا،جعلی بل فرضی ملازمین کی تنخواہوں کی مدمیں پاس کروائے گئے۔تفصیلات کے مطابق حیسکو ڈویژن نوابشاہ میں میگا کرپشن اسکینڈل سامنے آگیا ، حیسکو ڈویژن نوابشاہ میں ملازمین نے محکمے کو54 کروڑسے زائد کاچونا لگادیا۔ایف آئی اے… Continue 23reading حیسکو ڈویژن کے ملازمین نے محکمے کو 54 کروڑ سے زائد کاچونا لگا دیا









































