جمعہ‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2025 

آئی ایم ایف سے مذاکرات جاری: پاکستان نے ٹیکس آمدنی کا پلان پیش کردیا

datetime 15  مارچ‬‮  2024

آئی ایم ایف سے مذاکرات جاری: پاکستان نے ٹیکس آمدنی کا پلان پیش کردیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان قلیل مدتی قرض پروگرام کے جائزہ مذاکرات جاری ہیں، فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس آمدنی کا پلان آئی ایم ایف کوپیش کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان نے آئی ایم ایف کو ایف بی آرمیں اصلاحات سے… Continue 23reading آئی ایم ایف سے مذاکرات جاری: پاکستان نے ٹیکس آمدنی کا پلان پیش کردیا

انڈس موٹر کمپنی کا ٹویوٹا یارس کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

datetime 15  مارچ‬‮  2024

انڈس موٹر کمپنی کا ٹویوٹا یارس کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)انڈس موٹر کمپنی نے ٹویوٹا یارس کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا جبکہ یارس کے ایک ویرینٹ سی وی ٹی ایروکی پیداوار بند کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انڈس موٹرز نے یارس 1.3 ایم ٹی ایل او، 1.3 سی وی ٹی ایل او، 1.3 ایم ٹی ایچ… Continue 23reading انڈس موٹر کمپنی کا ٹویوٹا یارس کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک کروڑ 72 لاکھ ڈالر کا اضافہ

datetime 15  مارچ‬‮  2024

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک کروڑ 72 لاکھ ڈالر کا اضافہ

کراچی(این این آئی) زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک کروڑ 72 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد ذخائر کا حجم 7 ارب 91 کروڑ 29 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگیا۔ اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ سے متعلق ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کردیے جن کے مطابق 8 مارچ کو ختم ہونیو الے… Continue 23reading زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک کروڑ 72 لاکھ ڈالر کا اضافہ

گھی مینو فیکچرز نے پنجاب بھر میں گھی کی قیمتوں میں 15روپے فی کلوگرام کمی کا اعلان

datetime 14  مارچ‬‮  2024

گھی مینو فیکچرز نے پنجاب بھر میں گھی کی قیمتوں میں 15روپے فی کلوگرام کمی کا اعلان

لاہور( این این آئی)گھی مینو فیکچرز نے پنجاب بھر میں گھی کی قیمتوں میں 15روپے فی کلوگرام کمی کا اعلان کر دیا جس پر فوری اطلاق ہوگا ۔صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت رمضان مانیٹرنگ وزارتی کمیٹی کا سول سیکرٹریٹ میں اجلاس ہوا ۔جس میں صوبائی وزرا ء بلال یاسین،… Continue 23reading گھی مینو فیکچرز نے پنجاب بھر میں گھی کی قیمتوں میں 15روپے فی کلوگرام کمی کا اعلان

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں 3روزہ مسلسل مندی کے بعد تیزی آگئی

datetime 14  مارچ‬‮  2024

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں 3روزہ مسلسل مندی کے بعد تیزی آگئی

کراچی(این این آئی) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں 3روزہ مسلسل مندی کے بعد تیزی آگئی۔ایس آئی ایف سی اجلاس سے وابستہ مثبت توقعات، آئی ایم ایف ٹیم کی آمد کے ساتھ جائزہ لیے جانے کے بعد قرض کی آخری قسط کے ممکنہ اجرا، نئے وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف سے نئے قرض پروگرام کے… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں 3روزہ مسلسل مندی کے بعد تیزی آگئی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت برقرار رہنے کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 14  مارچ‬‮  2024

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت برقرار رہنے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آئندہ 15 روز کے لیے برقرار رہنے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق باخبر حکام نے بتایا کہ پیٹرول کی درآمد پر پریمیم فروری کے 10.45 ڈالر فی بیرل کے مقابلے میں بڑھ کر 12.15 ڈالر ہو گیا تاہم شرح تبادلہ اور عالمی مارکیٹ میں تیل کی… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت برقرار رہنے کا امکان

ملک میں کاریں تیار کرنے والے اداروں کو دھچکا

datetime 14  مارچ‬‮  2024

ملک میں کاریں تیار کرنے والے اداروں کو دھچکا

کراچی (این این آئی)رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران استعمال شدہ کاروں کی درآمد میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ اس کے نتیجے میں مقامی آٹو میکرز کو بڑے خسارے کا سامنا ہے۔ پاکستان ایسوسی ایشن آف ٹوموٹیو پارٹس اینڈ ایسیسریز مینوفیکچررز کے چیئرمین عبدالرحمن اعزاز کے مطابق وفاقی بجٹ میں 1800… Continue 23reading ملک میں کاریں تیار کرنے والے اداروں کو دھچکا

روپےکے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی

datetime 14  مارچ‬‮  2024

روپےکے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ 2 پیسےکم جب کہ اوپن مارکیٹ میں4 پیسے مہنگا ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 278 روپے77 پیسے ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 79 پیسے پر بند ہوا تھا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ 4… Continue 23reading روپےکے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں 1800 روپے کی کمی کے بعد ایک بار پھر اضافہ

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 14  مارچ‬‮  2024

ملک میں سونے کی قیمت میں 1800 روپے کی کمی کے بعد ایک بار پھر اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان میں 13 مارچ بروز بدھ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 کی بڑی کمی ہوئی تھی جس کے بعد آج ایک بار پھر سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت250 روپے بڑھ کر 2 لاکھ28 ہزار 550… Continue 23reading ملک میں سونے کی قیمت میں 1800 روپے کی کمی کے بعد ایک بار پھر اضافہ

1 383 384 385 386 387 388 389 390 391 392 393 2,065