بیرونی قرضوں پر قابو پانے کیلئے چین پاکستان سے مالی تعاون جاری رکھے گا، بلومبرگ
واشنگٹن (این این آئی)امریکی معاشی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ میں دعوی کیا گیا ہے کہ بیرونی قرضوں کی پریشانی پر قابو پانے کیلئے چین پاکستان سے مالی تعاون جاری رکھے گا۔ بلوم برگ کی رپورٹ میں پاکستان میں چینی قونصل جنرل کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بیجنگ نے قرضوں کی ادائیگی… Continue 23reading بیرونی قرضوں پر قابو پانے کیلئے چین پاکستان سے مالی تعاون جاری رکھے گا، بلومبرگ







































