اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 120 ارب 78 کروڑ روپے ڈوب گئے
کراچی(این این آئی)آئی ایم ایف سے نئے قرض پروگرام میں سخت شرائط کے دبا، سود کی شرح کم نہ ہونے کے خدشات اور سرمایہ کاروں کی مختصر المدت حکمت عملی کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج بدھ کو بھی اتار چڑھائو کے بعد بڑی نوعیت کی مندی سے دوچار رہی۔تفصیلات کے مطابق کاروباری سرگرمی کا… Continue 23reading اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 120 ارب 78 کروڑ روپے ڈوب گئے






































