زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں روپے کی قدر مستحکم
کراچی(این این آئی) آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول ایگریمنٹ کے بعد عالمی بینک، ایشیائی ترقیاتی بینک سمیت دیگر عالمی مالیاتی اداروں کی پاکستان کے لیے اعلان کردہ فنڈز کے اجرا کا عمل شروع ہونے سے زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں پیر کو بھی ڈالر کی نسبت روپے کی قدر مستحکم رہا۔انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری… Continue 23reading زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں روپے کی قدر مستحکم








































