جمعرات‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2026 

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کو مالی معاونت جاری رکھنے کی یقین دہانی

datetime 21  مارچ‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کیساتھ اسٹاف سطح معاہدے کے بعد اہم پیش رفت ہوئی ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی)نے بھی پاکستان کی مالی معاونت جاری رکھنے کی یقین دہانی کروادی ہے۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ اے ڈی بی کے کنٹری ڈائریکٹر کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات ہوئی ہے،ملاقات میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر بات چیت کی گئی.اعلامیے میں کہا گیا کہ ملاقات میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پروگرام پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا، ماحولیاتی تبدیلیوں کیاثرات سے نمٹنے کے پروگرام کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی۔

اعلامیے میں بتایا گیا کہ کنٹری ڈائریکٹر نے آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف سطح معاہدہ طے پانے پر وزیر خزانہ کو مبارکباد پیش کی، انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف معاہدے پرپیشرفت سے مارکیٹ میں پاکستان کا مثبت پیغام گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…