عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مسلسل کمی ،پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
اسلام آباد (این این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں 8.50 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔آئل انڈسٹری کی جانب سے اوگرا کو بھجوائی گئی رپورٹ کے مطابق 16اپریل سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8روپے 50پیسے تک کمی متوقع… Continue 23reading عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مسلسل کمی ،پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان